سام سنگ پر صارفین کو دھوکا دینے کا الزامJuly 5, 2019ویب ڈیسک0 کمپنی نے اشتہارمیں صارفین کو دھوکا دینے کی کوشش کی ہے جس میں دکھایا گیا کہ گلیکسی فون پانی میں بھی قابل استعمال ہے