بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ بالائی اضلاع اور شمالی بلوچستان میں جزوی ابر آلود رہے گا۔
لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ملوپہ کے مقام پر گلگت اسکردو روڈ بند ہو گیا ہے۔
وزیر اعظم نے اسکردو اور گلگت میں آئس ہاکی کھیلتے ہوئے لڑکیوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔
کوہستان کمیلا کے قریب ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، علاقہ پولیس
ایس ایس پی گلگت راجہ میرزا حسن کے مطابق نلتر واقعے کے تین ملزمان شریف الدین، طاہر حسین اور واجد حسین کو نلتر پائین سےگرفتار کر لیا گیا
نوازشریف اور آصف زرداری پراللہ کاعذاب آیا ہے، عمران خان
حکومتی وزرا گلگت میں جلسے کرتے رہے اس وقت کورونا وائرس نہیں پھیلا، پی ڈی ایم کے جلسوں سے کورونا کیسے پھیل سکتا ہے؟
بلاول بھٹو اور مریم نواز نے 12 منٹ کی ملاقات کے دوران باغ میں چہل قدمی کرتے ہوئے بھی بات چیت کی۔
استورکا بچہ بچہ کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
سفر کے لیے زمینی راستے کا انتخاب صرف اس لیے کیا تاکہ عام آدمی کے مسائل سے بذات خود آگاہ ہو سکوں، چیئرمین پی پی
گلگت بلتستان کی عوام کو لالی پاپ نہیں بلکہ اپنا حق چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی
‘میڈیکل ورکرز اپنی زندگیوں کو داؤ پر لگا کر لوگوں کی حفاظت کررہے ہیں۔‘
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 4 افراد نے پاکستان کا سفر کیا جن میں کورونا وائرس کے شواہد ملے۔
مریضہ کو مقامی نوجوان ریڑے پہ رکھ کر گھسیٹ رہے تھے تو ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہوگئی۔
برفانی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ میں گزشتہ پانچ دن سے 13 طلبا اور 9 طالبات پھنسی ہوئی تھیں۔














