پابندی کا حکم قانونی اور درست ہے اور اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا
علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے خلاف ہونے والی کمپین سے متعلق درخواست دی جس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گٸی تھی۔
پاکستانی گلوکار و اداکار کا کہنا ہے کہ موسیقی ذہنی دباو کم کرنے کا بہترین علاج ہے
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش پر علینہ غنی کے خلاف ضابطہ فوجداری کی دفعہ 476 کے تحت کارروائی کی جائے، جس پر عدالت نے فریقین سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔
اداکارعلی ظفر کی طرف سے پیش کیے گئے گواہ رضوان رئیس خان نے اپنا بیان قلمبند کرایا۔
لاہور کی مقامی عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔
سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی گواہان کے ناموں کی فہرست فراہم کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔





