حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ این ای ڈی یونیورسٹی کے پروفیسرز سے بھی مدد و تعاون حاصل کریں گے۔
احتجاج کے باعث سڑکوں پہ بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کو تحقیقاتی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
گلبہار کے علاقے سے گزرنے والی سڑک بس کے لئے تنگ پڑ گئی ،جس کو کشادہ کرنے کے لئے ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہے
سرچ آپریشن کے دوران گلشن اقبال کے علاقے ضیا کالونی، جمالی گوٹھ، رحمتیہ کالونی اور مدینہ کالونی سے دو افراد بمعہ اسلحہ اورمنشیات گرفتار




