ایر پورٹ پر گلاب جامن روکے تو مسافر نے سب کا منہ میٹھا کرادیاOctober 7, 2022ویب ڈیسک0 مسافر نے گلاب جامن کے ڈبے کو کوڑے دان میں پھینکنے کے بجائے ایئرپورٹ کے عملے اور وہاں پر موجود مسافروں کے سامنے کھولا اور انہیں سارے گلاب جامن کھیلا دیئے۔