حکومت پنجاب کا چین کے تعاون سے گرین ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے کا اعلانSeptember 3, 2024ویب ڈیسک0 منصوبے کا مقصد پنجاب بھر میں 5,000 الیکٹرک بسیں متعارف کرانا ہے،جس کا آغاز بڑے شہروں میں 1000 بسوں سے ہوگا