وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت صنعتی ترقی سے متعلق اجلاسSeptember 2, 2019ریحان سید0 وزیراعظم نے ہدایت کی کہ لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے عوام صحت کے مسائل کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس ضمن میں ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں ۔