سندھ اور بلوچستان میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
کراچی میں فی الحال ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے، محکمہ موسمیات
سندھ آئندہ ہفتے شمال اور شمال مغرب سے آنے والی گرم اور خشک ہواؤں کی زد میں رہے گا۔
کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ور بالائی پنجاب میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی سبی دادو، شہید بے نظیر آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کے ساتھ ہی بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔
محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز چکوال، مری، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، منڈی بہا ؤالدین اور حافظ آباد میں بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے
گلگت بلتستان، کشمیراور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
بالائی پنجاب، کشمیر اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے











