ملک بھر میں دس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
ملک کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
مکہ مکرمہ اور منیٰ میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
کراچی میں آج بھی تیز ہوائیں چلتی رہیں گی
شدید دھوپ میں بھی مسجد الحرام کا فرش گرم نہیں ہوتا۔
پارہ 42ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی پیش گوئی کر دی
موسم کی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں آنے والے عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہیں، ترجمان آئیسکو
کراچی، بدین اور ٹھٹھہ میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بونداباندی متوقع
جون کے مہینے میں ملتان میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت عموماً45 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثر رہیں گے۔
قومی ادارہ صحت نے ہیٹ سٹروک کی روک تھام کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کےلیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردیں
کسان موسمی حالات کے مطابق فصلوں کو پانی دینے کے مناسب اقدامات کریں، مراسلہ
حکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی ہے۔














