بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
سندھ کے اکثر شہروں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔
بدھ کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں بعض مقامات پر گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ بارش کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔
سندھ اور بلوچستان کے دیگر مقامات آج شدید گرم رہیں گے۔
کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم سمندری ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔
شمالی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیرکی صبح مطلع صاف رہا تاہم خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
گزشتہ روز راولپنڈی ، سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔
رواں ہفتے کے آخر میں ایک یا دو بارشوں کی توقع ہے۔






