بالی وڈ اداکار نے جس وقت گھر میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خود کشی کی تھی تو اس وقت سدھارتھ پٹانی سمیت چار افراد موجود تھے۔
لاہور ہائیکورٹ میں اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
سو شیل کمار کو قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
کیرولین جوری اور ان کے ساتھی کو حملہ کرنے اور تھیٹر کو نقصان پہنچانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا، پولیس
کابینہ نے ریاست مخالف بیانات پر مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کا فیصلہ کیا
مسلح شخص مسجد الحرام میں دہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے بازی بھی کررہا تھا۔
اعجاز خان کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب راجستھان سے ممبئی پہنچے۔
کورونا ریلیف اسکیم حکومت کی جانب سے چھوٹے کاروباری اور بے روزگار افراد کے لیے شروع کی گئی تھی۔
تاحال یہ نہیں معلوم کہ گرفتار کیا جانے والا غیر ملکی کس ملک کا باشندہ ہے؟
عمران خان کوگھر بھیجنے تک بیرون ملک نہیں جاؤں گی، نائب صدر ن لیگ
مردہ جانوروں کو اٹھا کر غیر قانونی ذبح خانہ لے جایا جاتا ہے، ڈرائیور
گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
اہلکاروں نے اختیارات سے تجاوز کیا اور قواعد نظر انداز کیے، ابتدائی رپورٹ
گرفتار ملزم نے 21 واردتوں کا اعتراف بھی کیا، پولیس کا دعویٰ
نامعلوم شہری کو بس کی ٹکر اس وقت لگی جب اس نے جنگلے سے چھلانگ لگائی اورمیٹرو بس کے ٹریک میں داخل ہوا، پولیس کی ابتدائی رپورٹ














