احاطہ عدالت سے کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمFebruary 12, 2024ویب ڈیسک0 آئی جی اسلام آباد دو دن میں گرفتاری سے متعلق ایس او پیز بنا کر آگاہ کریں ، عدالت عالیہ