البانیہ: گدھی کا دودھ کورونا کا علاج قرار، مانگ میں اضافہDecember 22, 2020ویب ڈیسک0 لوگوں کی بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ اس سے عالمی وبا قراردیے جانے والے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے میں مدد ملتی ہے۔