کراچی میں ایک اور خوفناک آتشزدگی: 3 فیکٹریوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیاJuly 20, 2020عاصم بھٹی0 متاثرہ عمارت کی چھت گر گئی ہے جبکہ تقریبا 16 گھنٹے سے لگی آگ نے عمارت کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچانا شروع کردیا ہے۔