اگر مجوزہ اقدامات نافذ ہو جاتے ہیں تو چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 سے 10 لاکھ روپے تک کی کمی آ سکتی ہے۔
2000سے 2500 سی سی گاڑیوں پر 8 لاکھ 75 ہزار روپے، 2500سے 3000 سی سی گاڑیوں پر 13 لاکھ 50 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی
ہونڈا سٹی کے 2 ماڈلز کی قیمتوں میں 50 ہزار اور ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کی کمی
لگژری اشیا پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ کو ختم ہوئی
پاک سوزوکی نے 2019 میں بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت پانچ بار بڑھائی ہے
گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ان کی فروخت میں 30 فیصد کمی آ گئی ہے۔




