اصل رقم 5 ہزار امریکی ڈالر ہی ہے, سری لنکن کرکٹ بورٖڈ
سعود شکیل کے 208 رنز نے فتح میں نمایاں کردار ادا کیا
اس سے قبل سری لنکا کی ٹیم 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، پاکستان کو جیت کےلیے 131 رنز کا ہدف دیا تھا۔
سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 312 رنز بنائے تھے
ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن سری لنکا کی پوری ٹیم 312رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے گال ٹیسٹ میں 246 رنز سے شکست دے دی۔
سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے اور اننگز ڈکلیئر کر دی۔
آغا سلمان62 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے
ناقابل یقین گال ٹیسٹ میچ، عبداللہ شفیق کی شاندار کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
دوسرا ٹیسٹ جیتنے کی صورت میں پاکستان کی پوزیشن مزید مستحکم ہوجائے گی
پاکستانی اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 160 رنز بنائے
سری لنکا نے پاکستان کو 342 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے تین وکٹوں پر 222 رنز بنا لیے
پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3 اور یاسر شاہ نے 2 وکٹ حاصل کیں
قومی کرکٹ ٹیم کے مجموعی 85 رنز پر 7 کھلاڑی پویلیئن لوٹ چکے تھے تاہم یاسر شاہ اور حسن علی نے بابر اعظم کا ساتھ دیا۔
بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے۔













