تاجر برادری حکومتی پالیسیوں سے مطمئن ہے، عبدالرزاق داؤدOctober 17, 2019ویب ڈیسک0 عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ اس وقت چین کے ساتھ سی پیک میں ہماری سب سے زیادہ توجہ ایم ایل ون کا منصوبہ ہے۔