پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گاNovember 20, 2019ویب ڈیسک0 بریسبین کے میدان میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے شروع ہو گا۔