بھارت، گائے کا گوشت لیجانے کا الزام، مسلمان شہری پر تشدد، جان کی بازی ہار گیاJune 26, 2023Fahad Bin Shakir0 ہجومی تشدد کا نشانہ بننے والے 32 سالہ عفان انصاری نے جان کی بازی ہار دی، ساتھی ناصر شیخ شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔