پنجاب، صحت کارڈ پر نجی اسپتالوں میں دل اور گائنی کا مفت علاج بندJuly 1, 2023Fahad Bin Shakir0 اسٹیٹ لائف سے نیا معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، 30 فیصد رقم جیب سے ادا کرنی ہوگی، نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم