شوکت یوسفزئی

ترجمان کے پی حکومت نے کہا کہ وفاقی سطح پر بننے  والی کمیٹی جے یو آئی سمیت اپوزیشن کے مرکزی  رہنماؤں سے رابطے کرچکی ہے۔مولانا فضل الرحمان ملک کے معاملات کو ٹھیک کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔

علی امین گنڈاپور

ذرائع کا کہناہے کہ  محکمہ صحت کی بے جا مداخلت سے ادارے کے امور ٹھپ اور بورڈ اف گورنرز مفلوج ہوگیا ہے۔اس صورتحال کے باعث کمیشن کے زیراہتمام ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی بھی غیر فعال ہو کر رہ گئی ہے۔

Peshawar High Court پشاور ہائیکورٹ

عدالت نے انٹرنچمنٹ سنٹرز کے حوالے سے صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ انٹرنچمنٹ سینٹرز میں قید افراد کا تمام ریکارڈ پولیس کے حوالے کیاجائے۔