کے پی کے اساتذہ نے بنی گالہ میں اسد عمر کی گاڑی روک لی:دیکھ کر خوشی اور تکلیف ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنماJune 20, 2022ویب ڈیسک0 یقین رکھیں کہ عمران خان انصاف کی بات پر آپ کے ساتھ ہوں گے، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کی احتجاجی اساتذہ کو یقین دہانی