33 دن تک ناریل کھا کر زندہ رہنے والے کیوبن شہریFebruary 12, 2021ویب ڈیسک0 کشتی سمندر میں ڈوب گئی تھی جس کے بعد وہ تیر کر اس جزیرے تک پہنچے، کیوبن شہری