بولٹ کی تباہ کن بولنگ، یک طرفہ مقابلے کے بعد بھارت کو شکستMay 25, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی کپتان بیٹنگ کے فیصلے کے باعث بلے بازوں کو بولرز کے لیے سازگار کنڈیشنز میں ٹرینٹ بولٹ اور ٹم ساؤتھی جیسے گیند بازوں کا سامنا کرنا پڑا