افغان امن معاہدہ: منسوخ ہو گیا لیکن کیوں؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیSeptember 8, 2019ویب ڈیسک0 امریکی صدر کی آج کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں اور افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہونا تھیں جو منسوخ کردی گئی ہیں۔