رانا ثناء اللہ کی رہائی عدالت کی جانب سے جاری کی گئی روبکار ڈسٹرکٹ کیمپ جیل پہنچانے کے بعد عمل میں آئی
رانا ثناء اللہ کی رہائی عدالت کی جانب سے جاری کی گئی روبکار ڈسٹرکٹ کیمپ جیل پہنچانے کے بعد عمل میں آئی
رانا ثنا اللہ کو پہلی رات کیمپ جیل کی بیرک نمبر 6 میں فرش پر سونا پڑا اور انہیں سونے کے لئے صرف ایک چادر فراہم کی گئی۔
ذرائع کا کہناہے کہ جیل میں رانا ثنااللہ خان کودیگر سہولیات دینے کے لیے فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کرے گا۔