یہ عالم شوق کا۔۔۔! خاتون نے کاسمیٹک سرجری کرانے کیلئے گھر فروخت کر دیاJuly 31, 2023Fahad Bin Shakir0 گھر فروخت کرنے کے بعد کیلی بیسلے سارا وقت ایک وین میں گزارتی ہیں لیکن انہیں اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔