ویسٹ انڈیز کے روماریو شیفرڈ کا کیریبین لیگ میں حیران کن کارنامہ ، ایک گیند پر 22 رنز بنا لئےAugust 28, 2025ویب ڈیسک0 34 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلنے کے باوجود شیفرڈ کی ٹیم میچ نہیں جیت سکی