لندن، کھلے آسمان تلے گلیوں میں سونے والے افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئیAugust 2, 2023Fahad Bin Shakir0 بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے برطانیہ میں گھروں کے کرائے اور مورٹگیج ریٹس میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔