پاکپتن کا رہائشی 42 سالہ ذاکر حسین پہلے میدان میں گر کر بیہوش ہوا اور پھر اسپتال پہنچنے سے قبل جاں بحق ہو گیا۔
28 سالہ ماجد علی 2013 میں ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے رنر اپ رہے تھے۔
غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔
بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
عبداللہ شفیق نے ریویو کے ذریعے اپنی وکٹ بچانے کی کوشش بھی کی لیکن ناکام رہے۔
کورونا کی فوری ٹیسٹنگ اور آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگی۔
جن کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیا گیا ہے انہیں تعلیمی اسکالرشپس بھی دی جائیں گی، پی سی بی
تقریب کا مقصد میگا ایونٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہنا ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر یہ پابندی نئے ڈائٹ پلان کے تحت لگائی گئی ہے، میڈیا رپورٹس
بہترین اور مضبوط ٹیم وہی ہوتی ہے جو ٹیم ورک کے ساتھ چلتی ہے، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کامیابی پر اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا گیا۔
کھلاڑیوں کے درمیان گرمی سردی میچ کو اور بھی دلچسپ، سنسنی خیز اور کانٹے دار بنادیتی ہے
آج کل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے رولز اینڈ ریگولیشنز بہت سخت ہیں، چیئرمین پی سی بی
کھلاڑیوں کو ذمہ داریاں لینا ہوں گی، جاوید میانداد
تمہارا دل۔۔ اتنا پیارا دل۔۔ اسکو لگتا ہے نظر لگ گئی ہے، وسیم اکرم














