وسطی برسٹل میں واقع ”بینک ٹیورن“ نامی پب نما ہوٹل اپنے ایوارڈ وننگ کھانوں کے لیے مشہور ہے۔
بیماری نہ صرف انسان کا جینا دو بھر کر دیتی ہے بلکہ انسان کی جیبیں بھی خالی کرا دیتی ہے۔
ریسٹورنٹ کے مالک نے جگہ کی کمی کے باعث موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگائی۔
بچے نے کھانا لانے والے رائیڈر کو اپنی جمع کی گئی رقم سے 115 ڈالر کی ٹپ بھی دے ڈالی۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں اسکول کھانا پروگرام کا افتتاح کر دیا۔
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شادی کی تقریب کے دوران ٹینٹ کو آگ لگ گئی
صرف 15 دن قبل تک 150 روپے میں ملنے والا گیس کا سیلنڈر اس وقت 240 روپے میں بھی دستیاب بڑی مشکل سے ہورہا ہے، گھریلو صارفین
مسافروں کی جانب سے ملنے والی شکایات پر سی اے اے حکام کا سخت نوٹس، عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت۔
آپ تو دعویٰ کرتی ہیں کہ آپ کی جڑیں یہاں ہیں، جنید کے نانا لارڈ آف والتھمسو نہیں
پہلے سے نافذ فضائی سفری پالیسیاں لاگو رہیں گی
ٹپ دینے والے گاہک نے بتایا کہ یہ اُن کی جانب سے سب کے لیے تحفہ ہے۔، ریسٹورنٹ مالک
سانپ کھانے والے شخص کو نہ صرف گرفتار کیا گیا بلکہ اس پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔
ہالی ووڈ کے اسٹار اور مشہور ریسلر ڈیوائن جانسن المعروف دی راک نے چیٹ ڈے پر ڈائٹ پلان بھلا دیا۔…
کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد میں 28 فروری تک توسیع بھی کردی گئی ہے۔
عمران خان نے نئے سال 2021 کی پہلی شام ترنول میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا اور موجود لوگوں کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔














