جامشورو کشتی حادثہ: آٹھ افراد کی نعشیں برآمد، آپریشن مکملMay 20, 2019ویب ڈیسک0 جاں بحق ہونے والوں میں پانچ خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔ کشتی حادثے میں کل 14 افراد ڈوبے تھے جن میں سے چھ افراد کو ریسکیو اداروں نے زندہ بچا لیا تھا۔