چکر بوٹ کے نزدیک پناہ گاہیں تباہ، کچے کے علاقے میں پولیس کا مؤثر کریک ڈاؤن جاری
چکر بوٹ کے نزدیک پناہ گاہیں تباہ، کچے کے علاقے میں پولیس کا مؤثر کریک ڈاؤن جاری
آپریشن کی نگرانی کے لیے ایڈیشنل آئی جی سکھرکامران فضل، ڈی آئی جیز آفتاب پٹھان اور فدا مستوئی بھی شکارپور میں موجود ہیں۔
ڈاکوؤں کیخلاف اغوا برائے تاوان اور دہشتگردی ایکٹ کا پرچہ کیا جائے گا، شیخ رشید