حیدرآباد میں کچی شراب پینے سے 8 افراد ہلاکJanuary 13, 2022ویب ڈیسک0 سول اسپتال حیدرآباد میں 5 افراد زیر علاج ہیں جب کہ دو بینائی سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔