لاہور: مختلف جگہوں پر گندگی کے ڈھیر، تعفن پھیلنے لگاDecember 21, 2020عمیر رانا0 لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تمام تر دعوے دھرے رہ گئے اور شہر کے اکثر علاقوں میں صفائی ستھرائی کا نظام بہتر نہیں ہو سکا