اسلام آباد کیلئے بڑے منصوبوں کی منظوریSeptember 14, 2021ویب ڈیسک0 کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے آ ٹھ اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔