کراچی، پرانے کپڑوں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیاMay 13, 2024ویب ڈیسک0 آتشزدگی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا