سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معیشت کا برا حال ہو گیا ہے۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے لیے چوتھا میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔ نواز شریف اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
میاں صاحب کی شام کی چائے کے ساتھ تواضع کے لیے شامی کباب، سموسے، سیخ کباب، کیچپ اور دہی کی چٹنی پہنچادی گئی ہے۔
نوازشریف کے شوگر، بلڈپریشر، گردوں سمیت دیگر ٹیسیٹ کیے جائیں گے
(ن) لیگ کے دیگر کارکنان اور پارٹی رہنماوں کا بھی کوٹ لکھپت جیل آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
جیل انتظامیہ نے بھی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی راہداری ریمانڈ میں توسیع کی درخواست جمع کرادی۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اُن کے اہلخانہ اور پارٹی رہنماؤں نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔
ہمارے تک معلومات صرف میڈیا کے زریعے پہنچی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صورتحال خطرناک ہے، مریم نواز
نوازشریف کے بازومیں دن بھردرد رہا، یہ بازو کا دردانجائنا ہوسکتا ہے، مریم نواز
ملاقات صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک جاری رہے گی، نواز شریف دوران ملاقات اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کھانا بھی کھائیں گے
40 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں نواز شریف کے خلاف درج مقدمات میں ہونے والی پیش رفت پر بات ہوئی، ذرائع
نواز شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ جیل میں دوپہر کا کھانا کھائیں گے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں نوازشریف کی ضمانت کے لئے درخواست عدالت میں جمع کروانے پر غور کیا گیا
نواز شریف کے اہلخانہ اور مسلم لیگ ن کے مختلف رہنما کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سےملاقات کر رہے ہیں













