کوویڈ 19کی ویکسین:ممکنہ ٹرائل کیلئے چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہApril 24, 2020ویب ڈیسک0 ویکسین کے پاکستان میں ٹرائل کا فیصلہ ماہرین کی رائے کے بعد کیا جائے گا تاہم ویکسین کامیاب ہوگی یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے، ظفرمرزا