اپنے جلتے ہوئے گھروں کے سامنے لوگوں کی سیلفیاںMay 24, 2021ویب ڈیسک0 افریقہ کے ملک کونگو میں آتشافشاں پھٹنے سے جہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے وہی لوگ اپنے جلتے ہوئے گھروں کے سامنے سیلفیاں لیتے ہوئے بھی نظر آئے ہیں۔