عدالت نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کا ایک اور موقع فراہم کردیاSeptember 3, 2020ویب ڈیسک0 چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف کی درخواست پر سماعت کی