قوم کی خدمت سے بڑا کوئی کاز نہیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مریض کو 30 اپریل کے دن پلازمہ لگایا گیا تھا جس کے بعد آٹھ مئی کو وہ صحتیاب ہوگیا، ڈاکٹر طاہر شمسی
طیارے میں 24 ایکسرے مشینیں اور ان کے پارٹس شامل ہیں، این ڈی ایم اے
سات رکنی ٹیم کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں پاکستن کے ڈاکٹروں کی مدد کرے گی۔
کیٹی ملر کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کردی۔
دس مئی کی شام چار بجے سے 30 مئی تک ملک میں مکمل کرفیو ہو گا، وزیر اطلاعات
آپ کو اپنی مسلسل مدد کی پیشکش کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کے نام سی ای او یو ٹیوب کا خط
فیصلہ کیا ہے کہ جو صنعت اپنے ورکرز کو تنخواہ نہیں دے پارہی اسے 4 فیصد پر قرضہ دیا جائے گا، حفیظ شیخ
یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کون سے جانور ہیں جو اسے انسانوں میں منتقل کرنے کا ذریعہ بنے ہیں,ڈاکٹر پیٹر بین ایمبیریک
وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مشتبہ افراد کی تعداد دو ہزار 99 ہے، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات
13 لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد کورونا کو شکست بھی دے چکے ہیں۔
کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 358 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
کورونا سے ہمیں صحت کے نظام میں بہتری کا موقع ملا، فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل
روس کی 97 سالہ سابق فوجی افسر نے کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹروں کے لیے 27 ہزار ڈالرز کا فنڈ جمع کرلیا۔
پولیس نے جو سامان سرکاری تحویل میں لیا ہے ان میں سب سے زیادہ تعداد انفرا ریڈ تھرما میٹروں کی ہے۔













