،آنے والے وقت میں کیا ہوگا ہمیں نہیں معلوم، کورونا کے خلاف جنگ بہت لمبی ہے، عمران خان
پی سی بی نےفی الوقت تمام تر کرکٹ سرگرمیوں کو معطل کر رکھا ہے لہٰذا جب تک حالات معمول پر نہیں آتے پی سی بی رمضان کرکٹ کے لیے کوئی این او سی جاری نہیں کرے گا۔
کورونا کا ایک مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ تین مریضوں کو جیل میں قائم کورونا سیل میں رکھا گیا ہے۔
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 69 افراد نے کورونا کی وجہ سے موت کو گلے لگایا ہے۔
ہوسکتا ہے کہ اربوں ڈالرز ضائع ہوجائیں مگر آخر میں موثر ترین ویکسین کی فیکٹری کے لیے وقت ضرور بچ جائے گا۔
سڈنی: کورونا وائرس کی عالمی وبا نے جہاں دنیا کے دیگر شعبہ ہائے زندگی کو متاثر کیا ہے وہیں آسٹریلیا…
سندھ میں کورونا وائرس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، وزیرصحت
پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 35 افراد ہلاک اور2458 متاثر ہو چکے ہیں۔
14 اپریل کے بعد صورتحال کا جائزہ لے کر آئندہ کے فیصلے کریں گے، عمران خان
دس ملین لوگ رابطہ کرچکے ہیں کہ انہیں پیسے چاہئیں، وزیراعظم کی بات چیت
فضائی آپریشن معطل ہونے کے سبب امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب ہلاک ہونے والے پاکستانیوں وطن واپس لانے کی بجائے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جا رہا ہے
نیٹو فورسز نے یورپ میں جاری اپنی فوجی مشقیں بند کردی ہیں۔
کورونا وائرس سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور وہ زیادہ توجہ کا طالب ہے، عمران خان
اس سے قبل مکہ اور مدینہ میں سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو لگایا گیا تھا۔
دنیا میں ایک لاکھ 93 ہزار 405 افراد نے مضبوط قوت ارادی سے مہلک مرض کو شکست دی ہے۔














