ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.59 فیصد ہوگئیDecember 5, 2020ویب ڈیسک0 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق مثبت کیسز میں آیبٹ آباد کا پہلا، راولپنڈی کا دوسرا اور کراچی کا تیسرا نمبر ہے