لاہور: کورونا کا خطرہ، سعودی عرب سے آنے والے تین مسافر مشتبہ قرارMarch 15, 2020ویب ڈیسک0 تینوں مسافروں کی لاہور ایئرپورٹ پر جدید تھرمو اسکینر کے ذریعے اسکریننگ کی مسافروں میں تیز بخار فلو کی شکایت پائی گئی۔