سندھ: 84 ہزار ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین کا پہلا ڈوز دیا جائے گاFebruary 1, 2021سید سبط حسان رضوی0 جمعرات سے ان ویکسینیشن سینٹرز میں ویکسین کی فراہمی شروع کردی جائے گی، انچارج کورونا سینٹر