اب بھی آبادی کا بڑا حصہ غیر محفوظ ہے، گذشتہ ہفتے بھی 7 ہزار سے زائد افراد کورونا وباء کے باعث جاں بحق ہوئے ہیں۔
یورپ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ’مونکی پاکس‘ نامی خطرناک بیماری پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔
28 سالہ جرنلسٹ روئٹرز ٹیم کے اپنے تین دیگر ساتھیوں کے ساتھ ایوارڈ شیئر کریں گی
خوش قسمت ہوں کہ مجھے ویکسین لگائی جا چکی ہے، بل گیٹس
دنیا کو ابھی بھی کورونا کی وبا کے بدترین اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔
بھارت میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے باضابطہ طور پر پانچ لاکھ سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
برطانیہ کا شہری جو 1 سال اور آٹھ ماہ تک وبا میں مبتلا رہا آج اس کی موت ہوئی ہے۔
شہر میں 24 گھنٹوں میں سات افراد ہلاک جب کہ 18 ہزار سے زائد عالمی وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت پہلے ہی ایکس ای کی مختلف قسم کے بارے میں الرٹ کر چکی ہے۔
شہریوں کو اینٹی جن کٹ کے ذریعے ازخود کورونا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
ریسرچ برطانیہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے پیش کی گئی ہے
کورونا وائرس میں کمی آ چکی ہے اور اب یہ معمول کا حصہ ہے، اسد عمر
سابق کپتان نے ٹوئٹر پر ائیر پورٹ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ایوی ایشن اتھارٹی کو طنز کیا
نو بیاہتے جوڑوں کو 2 ہزار یورو جو تین لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہیں دیئے جائیں گے۔
نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔














