پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کی صحت کے تحفظ کے لیے اقدامات بیجنگ کی ذمہ داری ہے، یاؤ جین
چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرچکی ہے اور ہزاروں افراد اس سے متاثر ہیں۔
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد متاثرین کی تعداد 17ہزار238 سے تجاوز کر گئی ہے
اس وقت چین میں 28 سے 30 ہزار پاکستانی موجود ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی بات چیت
پاکستان کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے پر چینی اقدامات کی حمایت کرتا ہے، ترجمان چینی دفترخارجہ
کورونا وائرس کے باعث فلپائن میں بھی ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے جو کہ چین سے باہر ہلاکت کا پہلا کیس ہے۔
مریض کچھ دن ڈاکٹروں کی زیر نگرانی اسپتال میں مقیم رہے گا، ڈی جی ہیلتھ
اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت نے کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 100 تھرموگنز فراہم کی ہیں جن کی مدد…
عالمی ادارہ صحت نے اپنے 194 اراکین ممالک کو ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی چین سے اپنے باشندوں کو نہ نکالے، پریس کانفرنس
اسلام آباد: چین کے شہرارمچی میں سینکڑوں پاکستانی وطن واپس آنے کی فلائٹ نہ ملنے کے سبب پھنس گئے ہیں۔…
71 چینی انجینئرز رہائشی کیمپوں میں موجود اور محکمہ ہیلتھ کی جانب سے ان کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے
عائشہ فاروقی نے کہا کہ ارومچی میں میں پھنسے پاکستانیوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
پاکستانی طالبعلم نے کہا کہ چین میں شہریوں کے پاس 15، 20 دن کے کھانے کا ذخیرہ موجود ہے اور ہم 10 دن سے گھر سے باہر نہیں نکلے۔
چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے پراسرار وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار 711 سے تجاوز کر گئی ہے۔
کورونا وائرس دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر پھیل سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا انتباہ











