سعودی عرب کے بعد جاپان نے بھی پاکستانی شہریوں کے داخلے پر شرائط عائد کر دیں۔
صوبہ بھر میں اس وقت کورونا کا کوئی تصدیق شدہ مریض زیر علاج نہیں، ترجمان
کورونا وائرس کا ایک کیس سندھ اور ایک فاٹا میں سامنے آیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
وزیراعظم عمران خان کا عزم ہے کہ ’کرونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘۔
ایسے حالات میں ماسک کی بلیک مارکیٹنگ یا من مانی قیمتوں پر فروخت ہونا لمحہ فکریہ ہے، عدالت کے ریمارکس
کورونا وائرس کی وجہ سے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے استشنیٰ مل گئی۔
ذرائع کے مطابق 60 سالہ پٹھان ماہی اور 60 سالہ خدا بخش کو کرونا وائرس کے شبہ میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
جاپان، اٹلی، جنوبی کوریا اور اسٹریلیا نے کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ کردیا
صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نے تعلیمی اداروں کے لیے ہدایت نامہ تیار کرنے کی خاطر اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا۔
پمز اسپتال میں کورونا وائرس کا مریض سامنے آنے کے بعد ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے شہر بھر میں ماسک کی ذخیرہ اندوزی پر دفعہ 144 نافذ کردی
ڈپٹی سیکرٹری بجٹ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 23 کروڑ 65 لاکھ روپے جاری کردیے
حکومت نے فیس ماسک کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔
نواز شریف اور مریم نواز کے معاملے سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
معاہدے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑے گا، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی
ترجمان فیس بک کے مطابق فیس بک پر ایسے اشتہارات کی بھی اجازت نہیں ہو گی جس میں ماسک کے استعمال سے وائرس کے پھیلاؤ کی 100 فیصد ضمانت دی گئی ہو۔









