فیڈرل بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
کمپنی نے دنیا بھر میں اپنے تمام 5000 ملازمین کی پرجوش انداز میں حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ کام کرنے کے لیے دفتر نہ آئیں
ویکسین ایک استاد کا کردار ادا کرتی ہے اور اپنے شاگرد یعنی مدافعاتی نظام کو سکھاتی ہے کہ وائرس اگر حملہ کرےتو کیا کرنا چاہیے
لوگوں کو گھروں میں محدود کردیا ہے، بچوں کا اسکول جانا لازمی ہے تاہم شاپنگ سینٹر جانا لازمی نہیں ہے، مراد علی شاہ
وفاقی کابینہ کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہ کیا گیا
امریکہ میں مہلک بیماری کا مزید 4 افراد شکار ہو گئے۔
چاروں افراد کوالالمپور سے پاکستان پہنچے تھے۔
کل سے علاقے کے تمام تعلیمی ادارے 6 مارچ تک بند رہیں گے جو بعد ازاں 7 مارچ کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔
چئیرمین اپٹما عادل بشیر کا کہنا ہے کہ برآمدات بڑھانے کے لیے حکومت دو سے تین سال کی پالیسی لے کر آئے
کورونا وائرس سے متعلق آگاہی اور نشاندہی کے لیے پولیو سرویلنس ٹیمز کی خدمات حاصل کی جائیں گی
بخار یا کھانسی کی شکایت پر ماسک پہننے، بائیومیٹرک حاضری نہ لگانے، روزانہ کی بنیاد پر ماسک بدلنے کی ہدایت
بڑی تعداد میں وینٹی لیٹرزتیا ر رکھیں کیوں کہ کورونا کے مریضوں کے لیے آکسیجن تھراپی اہم علاج ہے، عالمی ادارہ صحت
محکمہ صحت کے مطابق باب دوستی کی بندش کے بعد پاک افغان سرحد پر اسکریننگ بھی ایک ہفتے کے لیے بند رہے گی۔
تعلیمی اداروں کی بندش کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ایمپلائمنٹ ویزہ، ورک وزٹ ویزا، بزنس ویزہ اور فیملی وزٹ ویزا رکھنے والے مسافروں کو ملک میں آنے کی اجازت ہوگی














